آہستہ روی اختیار کرو، مگر ان کاموں میں جلدی کرو جن سے غم دور ہوجائیں۔ کسی بھی مشکل سے نجات کے لیے عقل مندوں سے مدد طلب کرو۔ لالچ اور
حرص کو مت اپناؤ، کیوں کہ تم سب سے بڑھ کر نہیں ہوسکتے۔ جو شخص تم سے بے رغبتی کا مظاہرہ کرے اس سے ملنے کا سوچنا بھی باعثِ ذلتِ نفس ہے۔ ارسطو