مجھے یقین ہے کہ میں وقت سے پہلے مر نہیں سکتا اسلئے موت سے ڈر کر اپنے نصب العین سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔ عظیم قومیں کبھی کسی کے سامنے اپنے اندرونی مسائل بیان نہیں کرتی اور نہ ہی اپنے ملک کو برا بھلا کہتی ہیں۔ آزادی کی قدر اس غلام سے پوچھو
جو سانس بھی مالک کی مرضی سے لیتا ہے۔ غلطی کرجانا اتنا برا نہیں ہے لیکن آئندہ کیلئے اس سے سبق حاصل نہ کرنا بہت برا ہے۔ کوئی ملک ہر گزغلام نہیں بنایا جاسکتا جب تک کہ خود اس ملک کے باشندے حملہ آور کی مدد نہ کرے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان