چوری اور خیانت سے بچو‘ یہ افلاس پیدا کرتی ہے۔ حضرت ابو بکر صدیقؓ جب تم دنیا کی مفلسی سے تنگ آ جاؤ اور روزی کا کوئی رستہ نا نکلے تو صدقہ دے کر اللہ سے تجارت کر لیا کرو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ حقیر سے حقیر
پیشہ ہاتھ پھیلانے سے بدرجہا بہتر ہے۔ حضرت عثمان غنیؓ حاجت مند غرباء کا تمہارے پاس آنا اللہ کا انعام ہے۔ حضرت عثمان غنیؓ قول بے عمل اور عمل بے اخلاص دونوں ہی ناقابل قبول ہیں۔ حضرت عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ