اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

کاروباری مقاصد کیلئے فلموں میں کام کرتا ہوں، اکشے کمار

datetime 3  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار اور اسٹنٹ کے ماہر سمجھے جانے والے اکشے کمار نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ صرف کاروباری مقاصد کیلئے بنائی گئی فلموں میں کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے کہا کہ وہ معاشرتی برائیوں اور مسائل کو اجاگر کرنے والی فلموں کے بجائے ہمیشہ کاروباری مقاصد کے لئے بنائی جانے والے فلموں میں کام کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بطور اداکار وہ منفرد موضوعات پر بنائی جانے والی فلموں میں کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں جیسے فلم ”او ایم جی“ اور ”او مائی گوڈ“ مذہب کو بنیاد بنا کر بنائی گئیں، فلم ”بے بی“ دہشت گردی کے موضوع پر بنائی گئی جب کہ ان کی نئی آنے والی فلم ”گبر از بیک“ کرپشن کے موضوع پر بنائی گئی ہے جو ان کے مداحوں کو بہت پسند آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…