اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے زندگی کی46 بہاریں دیکھ لیں۔2اپریل1969 کوبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیدا ہونے والے اجے دیوگن نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز1991میں فلم پھول اور کانٹے سے کیا۔جسکے بعد اجے دیوگن نے جگر،دل والے،ناجائز،دل جلے،زخم،دی لیجنڈ آف بھگت سنگھ،رین کوٹ،یوا،لجا،گنگا جل،اومکارہ،کمپنی،گولمال سیریز،ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی،راج نیتی ،سنگھم،بول بچن اور سن آف سردار جیسی کامیاب فلموں میں کام کرتے ہوئے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔فلمی دنیا میں بیحد نام کمانے والے اجے دیوگن 1999میں بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کاجول سے شادی کے بندھن میں منسلک ہوئے جن سے انکے دو بچے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































