بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

خلیل جبران

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

حسن چہرے سے نہیں ، خوبصورتی روشن دل سے ٹپکتی ہے۔ خلیل جبران عزت کمانا چاہتے ہو تو جتنا تمہارے پاس ہے اس سے کم دکھاوا کرو اور جتنا علم رکھتے ہو اتنا کم بولو۔ شیکسپےئر۔ایسا انسان جو معاشرے کے ساتھ چلنے سے قاصر ہو اور ان سے کوئی شے درکار نہ کرے وہ یا تو کوئی شیطان ہے یا کوئی فرشتہ۔ ارسطو۔درد کا علاج صرف درد ہے۔ رومی۔تحمل اختیار کرو، اپنے دشمن پر غلبہ پا لو گے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

کچھ لوگ گھر کی طرح ہوتے ہیں۔ وہ چاہے کتنا بھی دور کیوں نہ ہوں ، دل ان کی روح میں سمٹ جانے کو بے چین رہتا ہے۔ سنجیدہ بنو لیکن تلخ مزاج نہیں۔ بہادر بنو مگر جلد باز نہیں۔ حلیم بنو مگر غلامی کی حد تک نہ پہنچو۔ پیار ایک ایسا ہتھیار ہے جس کےہتھیار ہے جس کے آگے ہر دیوار ٹکڑے ہو جاتی ہے۔  پرانا تجربہ نئی تعمیر کی بنیاد ہوتا ہے۔ صابر بنو مگر کمینہ پن اختیار نہ کرو۔ مستقبل مزاج بنو لیکن ضدی نہ بنو۔ جب محبت کامل ہو جا تو ادب کی شرط ختم ہو جاتی ہے۔ٹھوکر وہی کھاتا ہے جو راستے کے پتھر نہیں ہٹاتا۔ معاشرہ پر تمہارا اس سے بڑا احسان اور کوئی نہیں ہوگا کہ تم خود سنور جاو ۔ ہر عمل کے اندر اس کا انجام یوں چھپا ہوتا ہے جیسے کسی بیچ میں کوئی درخت۔ ناکامی کے اسباب ہمیشہ آدمی کے اندر ہوتے ہیں مگر وہ انہیں دوسروں میں تلاش کرتا ہے۔ انسان بہت کچھ تقدیر پر جبکہ تقدیر بہت کچھ انسان پر چھوڑتی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…