اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پوجا بھٹ، مہیش بھٹ فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

datetime 31  مارچ‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ و ہدایتکارہ پوجا بھٹ اور مشہور فلمساز و ہدایتکار اور ان کے والد مہیش بھٹ کراچی میں ہونے والے تھیٹر اینڈ فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ اس تھیٹر میں پوجا بھٹ کی فلم ڈیڈی کے حوالے سے سٹیج پر پرفارمنس بھی دی جائے گی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ کراچی اداکاری کرنے نہیں بلکہ شاپنگ کرنے آتی ہوں۔ یہاں کے شاپنگ سینٹرز میں گھومنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ آئندہ بھی جب جب موقع ملا تب تب ضرور پاکستان آئین گے۔ اس موقع پر مہیش بھٹ نے کہا کہ فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ہے اور میری دلی تمنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بیچ دوستانہ تعلقات قائم ہوں تاکہ دونوں ممالک کے بیچ فنکاروں کا تبادلہ ممکن ہوسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…