اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماﺅں اعظم سواتی اور شبلی فراز کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے گئے، عمران خان نے چھاپوں کو غیرجمہوری قرار دیدیا۔اعظم سواتی اور شبلی فراز پر تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران کارکنوں کو پولیس حراست سے چھڑانے کا الزام ہے۔ دونوں رہنماو¿ں کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے دونوں رہنماو¿ں کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رہنماﺅں کے گھر چھاپے‘ وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
ملک بھر میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ



















































