پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

’’زمین میلی نہیں ہوتی، بدن میلا نہیں ہوتا، محمد ﷺ کے دیوانوں کا کفن میلا نہیں ہوتا‘‘

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) ’’زمین ملی نہیں ہوتی، بدن میلا نہیں ہوتا، محمد ﷺ کے دیوانوں کا کفن میلا نہیں ہوتا‘‘۔بھارت میں 13ماہ بعد مولانارضا خان کی قبر کھولی گئی تو لوگ یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ مولانا کا جسم بالکل تروتازہ تھا جبکہ کفن پر بھی کوئی داغ نہ تھا جسے دیکھ کر کئی غیر مسلم مسلمان ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کی حشمت نگر درگاہ میں مدفون مولانا رضا خان کے بیٹوں کے مطابق ان کے والد جن کی وفات ممبئی میں ہوئی تھی اور تدفین اتر پردیش کی درگاہ حشمت نگر میں قبل کی گئی تھی مسلسل ان کے خواب میں آکر کہتے رہے کہ ان کے جسم کو حشمت نگر درگاہ میں موجود ان کی قبرسے نکال کر سدھارت نگر ضلع کے ڈھوکم امیا گائوں میں ملنگ بابا کے مزارکے پاس دفن کر دیا جائے جس پر علما سے مشاورت کے بعد ان کے بیٹوں نے جب اپنے والد کی حشمت نگر درگاہ میں موجود قبر ان کے جسم کی منتقلی کیلئے کھولی تو وہاں موجود لوگ یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ مولانا رضا خان کا جسم بالکل صحیح سلامت تھا اور 13ماہ قبر میں گزرنے کے بعد بھی ان کے چہرے پر نور برس رہا تھا اور کفن تک کو مٹی نہ نہیں چھوا تھا۔قبر کشائی اور بعد ازاں مولانا رضا خان کے چہرے اور جسم کی قبر سے نکلنے کے بعد کی ویـڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے

جسے دیکھ کر کئی غیر مسلم اسلام کی حقانیت اور اللہ کے وعدہ کو سچا دیکھ کر مسلمان ہو چکے ہیں۔ بھارتی میـڈیا بھی اس حوالے سے رپورٹنگ کر رہا ہے اور اسے نہایت ہی حیرت انگیز واقعہ قرار دے رہا ہے جبکہ ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد اسے اللہ تعالیٰ کے وعدے سے تعبیر کر رہے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ نے مومنین سے عمل صالح اور تقویٰ اختیار کرنے پر وعدہ کر رکھا ہے کہ وہ انہیں قبر کی آزمائش اور آخرت کی سختیوں سے محفوظ رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…