جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ہفتہ اور اتوار کی دو چھٹیوں کے بعد نیا ’’تحفہ‘‘،سرکاری ملازمین کیلئے ’’گھر سے کام کرنے‘‘ کی پالیسی متعارف ،حکومت نے حیرت انگیزاعلان کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعینات خواتین افسران کی حوصلہ افزائی اور سہولت کے پیش نظر ’’گھر سے کام کرنے‘‘ کی پالیسی کا اعلان کردیا ، اس پالیسی کے تحت خواتین افسران ہفتے میں ایک دن گھر بیٹھ کر دفتری امور سر انجام دے سکیں گی ۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اس سلسلہ میں با قاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔

یہ سہولت خواتین افسران کا استحقاق شمار نہیں ہو گی۔ یہ سہولت خواتین افسران کی سہولت کیلئے متعارف کروائی جا رہی ہے اس دوران خواتین افسران اپنے اپنے متعلقہ شعبہ جات سے مستقل رابطے میں رہیں گی ۔ اس سہولت کا اطلاق اس صورت میں منسوخ تصور ہو گا جب افسر کی موجودگی کسی اہم میٹنگ /کانفرنس میں ضروری سمجھی جائے گی۔ انوشہ رحمن نے کہا کہ ’’گھر سے کام کرنے‘‘ کی پالیسی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ایک منفرد اقدام ہے جس کا مقصد خواتین افسران کو بہترین سہولت فراہم کرنا ہے تا کہ وہ اپنے امور خوش اسلوبی اور دلجمعی کے ساتھ انجام دے سکیں ۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعینات خواتین افسران اس سہولت کا ا ستعمال ذمہ دارانہ طریقے سے کریں گی اور اپنی کارکردگی میں مزید بہتری لائیں گی ۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اس سلسلہ میں با قاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔ پالیسی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ایک منفرد اقدام ہے جس کا مقصد خواتین افسران کو بہترین سہولت فراہم کرنا ہے تا کہ وہ اپنے امور خوش اسلوبی اور دلجمعی کے ساتھ انجام دے سکیں ۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعینات خواتین افسران اس سہولت کا ا ستعمال ذمہ دارانہ طریقے سے کریں گی اور اپنی کارکردگی میں مزید بہتری لائیں گی ۔  اس سلسلہ میں با قاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…