جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

’’400 حوروں سے شادی اور ایک ہزار سال تک ولیمہ‘‘

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک اجتماع سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کا گھر نہیں تھا، رات آئی تو درخت کے نیچے سو گئے۔ تیز بارش آ گئی تو کوئی جگہ نہیں ملی، پھر ایک غار پر نظر پڑی، وہاں جانے لگے تو وہاں شیر بیٹھا ہوا تھا۔ اسے

دیکھا تو باہر نکل آئے اور کہنے لگے کہ یا اللہ ! تو نے شیروں کو ٹھکانہ دیا لیکن مریم  ؑ کے بیٹے کا تو ٹھکانہ ہی کوئی نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ ؑ کی بات سن کر فرمایا کہ عیسیٰؑ تیری اس آج کی رات کے بدلے میں جنت کی 400 حوروں سے تیری شادی کروں گا اور ایک ہزار سال تک تیرا ولیمہ کھلائوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…