منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

آفریدی ایسی سواری پر سوار کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے ۔۔۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 13  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)آفریدی ایسی سواری پر سوار کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے ۔۔۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل,سٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی نے اپنے دوستوں کے ساتھ ریل گاڑی پر سفر کیا اور تصاویر سوشل میڈ یا پر شیئر کیں تو لوگوں نے خوب داد دی۔تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے اپنے سفر کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کیا

اور تصاویر بھی شیئر کیں۔ان کا کہنا تھا کہ’’ میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ ریل گاڑی پر سفر کر کے بہت لطف اندوز ہوا، ریلوے کو آگے بڑھتا دیکھ کر خوشی محسوس ہوئی ہے۔‘‘شاہد آفر یدی کی جانب سے اس ٹوئٹ پر سوشل میڈ یا صارفین نے انہیں خوب داد دی اور لالہ کے لیے تعریفوں کے پل باندھ دئیے،کئی لوگوں نے شاہد آفریدی کے محفوظ سفر کے لیے دعا بھی کی۔

news-1491971598-1053

news-1491971598-7257

news-1491971598-3426

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…