بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز آل راؤنڈر کی بھارتی کمنٹیٹرسنجے منجریکرسے ٹھن گئی،ایسی کھری کھری سنادیں کہ عمر بھر یادرہے گا

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) آئی پی ایل کی ٹیم ممبئی انڈینز کے آل راؤنڈر کیرون پولارڈ سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر کی جانب سے ’احمق‘ قرار دیے جانے پربھڑک اٹھے۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے میچ میں پولارڈ اس وقت 16رنز پر آؤٹ ہوئے جب ممبئی کو آخری 24 گیندوں پر کامیابی کیلئے 64 رنز درکار تھے۔ جیسے ہی انھیں انگلش آل راؤنڈر کرس ووکس نے پویلین بھیجا،

کمنٹری کرنے والے منجریکر نے کہا کہ ’’ پولارڈ کے پاس اننگز کے آغاز میں کھیلنے والا دماغ ہی نہیں ہے‘‘۔ان ریمارکس کا جواب پولارڈ نے ٹویٹر پر دیتے ہوئے کہا کہ ’’ سنجے منجریکر آپ کو بولنے کیلئے رقم ملتی ہے اس لیے جو مرضی آئے منہ سے ’اگلنے‘ کا سلسلہ جاری رکھیں‘‘۔ پولارڈ کے ہموطن ٹینو بیسٹ نے بھی ٹویٹرپر ہی سنجے منجریکر کو ان ریمارکس پر تنقید کا نشانہ بنایا۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…