بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

’’آپ کرکٹر ہیں تو ہم کیا کریں؟‘‘پولیس نے قومی کرکٹر کو پکڑ لیا، ایسا کیا کام کر دیا کہ جان کر آپ بھی داد دینگے؟

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹر بلاول بھٹی بھی محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اہلکاروں کے ہتھے چڑھ گئے جنہوں نے ان کی گاڑی پر لگی غیر نمونہ نمبر پلیٹ اتار دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت گاڑیوں پر غیر نمونہ نمبر پلیٹیں لگانا ممنوع ہے اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے اس حوالے سے

مہم کا آغاز کر رہا ہے۔ اسی مہم کے تحت آج بھی محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی 8 ٹیمیں لاہور شہر کے 4 مختلف مقامات پر موجود ہیں اور گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں تبدیل کر رہی ہیں، قومی کرکٹر بلاول بھٹی بھی ایک ٹیم کے ’قابو‘ آ گئے۔پولیس اہلکاران کا قومی کرکٹر کو کہناتھا کہ آپ کرکٹر ہیں اور قومی ہیرو ہیں لیکن قانون سب کیلئے برابر ہے۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…