پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

محبوبہ سے معمولی تلخ کلامی موت کی وجہ بن گئی،لرزہ خیز واقعہ

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جے پور(آئی این پی)بھارتی نوجوان نے معمولی تلخ کلامی پر محبوبہ کے گھرمیں خودکشی کر لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں 25سالہ نوجوان نے معمولی جھگڑے کے بعد اپنی محبوبہ کے گھر میں ہی خودکشی کر لی ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کی شناخت گورو کے نام سے ہوئی ہے جو رات گئے اپنی محبوبہ کے گھر آیا جہاں انکا جھگڑا ہوا

جس کے بعد لڑکی کچن میں چلی گئی تو نوجوان نے اپنے آپ کو کمرے میں بند کیا اور پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی ۔دونوں ضلع کوٹا کے ایک ہی سکول میں پڑھاتے تھے۔واقعے کے بعد لڑکی نے پولیس کو آگاہ کیا اور گورو کے بارے میں بھی تفصیلات بتائیں تاہم پولیس کو خاتون کے گھر سے کوئی ایسی تحریر نہیں ملی جس سے پتہ چل سکے کہ نوجوان نے خودکشی کیوں کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…