بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پہلے 25ون ڈے میچوں میں زیادہ رنزکا عالمی ریکارڈ بابراعظم کے نام

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

گیانا (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے باصلاحیت بلے باز بابراعظم نے ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ناقابل شکست 125رنزبناکر اپنے کیریئر کے پہلے25ون ڈے میچوں میں اپنے رنزکا مجموعہ 1306کردیاہے جو ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی بیٹسمین کے پہلے 25میچوں میں سب سے زیادہ رنزکا عالمی ریکارڈ ہے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ انگلینڈکے جوناتھن ٹروٹ کے نام تھا جنہوں نے اپنے پہلے25میچوں میں 1280رنز

بنائے تھے، اس فہرست میں سر ویوین رچرڈز 1211رنز کیساتھ تیسرے ، کیون پیٹرسن 1189رنز کیساتھ چوتھے اور کوئٹن ڈی کوک 1181رنز کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔اس سے قبل بابراعظم 21ویں اننگزمیں ایک ہزار رنز مکمل کرکے ون ڈے کرکٹ میں کم ترین اننگزمیں ایک ہزار رنزمکمل کرنے کے عالمی ریکارڈ میں سر ویو ین رچرڈز،کوئنٹن ڈی کوک،کیون پیٹرسن اور جوناتھن ٹروٹ جیسے بلے بازوں کے ساتھ اپنا نام درج کراچکے ہیں۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…