پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

لارادتہ ایک با ر پھر انٹر ی دینے کو تیار

datetime 17  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) 2003 میں فلم ”انداز“ سے فنی کریئر کا آغاز کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ شادی کے بعد پہلی بار فلمی پردے پر جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2011 میں شادی کے بعد فلمی صنعت سے رخصت لینے والی اداکارہ لارا دتہ ایک بار پھر فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی اور پربھو دیوا کی ہدایت میں بننے والی فلم ”سنگ اس بلنگ“ میں اداکار اکشے کمار کے ساتھ نظر آئیں گی۔ اس حوالے سے اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے مداحوں کے نام پیغام میں کہا کہ وہ فلم ”سنگ اس بلنگ“ میں منفرد کردار کرتی نظر آئیں گی جو ان کے مداحوں کو بہت پسند آئے گا۔واضح رہے کہ لارا دتہ نے 2000 میں عالمی مقابلہ حسن کا اعزاز اپنے نام کیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھارتی فلم نگری میں قدم رکھ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…