بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت میں مسلمانوں کے بعد افریقہ کے باشندوں پر بھی زمین تنگ،ایک اورسسک سسک کر دم توڑ گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں افریقی نژاد طلبا پر مسلسل حملے ، ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والا ایک سیاہ فام طالب علم اسپتال میں سسک سسک کر جان کی بازی ہار گیا ، نائیجیریا کی وزارت خارجہ نے نائیجریا میں تعینات بھارتی ہائی کمشن کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی راجدھانی سے متصل علاقے نوئیڈا کے ایک شاپنگ مال میں افریقی نژاد طالب علم کو صرف اس لیے ہجوم

کے قہر کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اسکی رنگت سیاہ ہے۔ ذات پات اور چھو چھات میں بٹے بھارت میں کسی پر حملہ کر دینا عام سی بات ہے ،صرف ایک ہفتے کے دوران بھارت میں ہجوم کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والے سیاہ فام طالب علموں کی تعداد 9 رپورٹ ہوئی ہے ۔ بھارت میں زیر تعلیم سیاہ فام طلبا دہشت زدہ ہیں اور کچھ تو اپنے ملک واپس جانے کو تیار ہیں ، طالب علموں کا کہنا ہے کہ بھارتی ان سے نفرت کرتے ہیں

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…