پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان نے فیس بک اورٹوئٹرکوایک لاکھ سے زیادہ اکاؤنٹس بند کرنے کا کہا،کتنے بند کردیئے گئے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا(آئی این پی )سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے گذشتہ سال مختلف وجوہات پر اکاؤنٹس بند کرنے کی 13درخواستوں کو مسترد کردیا جبکہ فیس بک نے 65فیصد اکاؤنٹس بند بھی کردیئے۔جمعہ کو ٹوئٹر کی جاری کردہ ٹرانسپرینسی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر انتظامیہ کو پاکستان سے 19اکاؤنٹ بند کرنیکی درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے کوئی اکاؤنٹ بند نہیں کیا گیا جبکہ مجموعی طور پر دنیا بھر سے 6لاکھ 36ہزار

سے زائد اکاؤنٹس بند کردیئے گئے۔انتظامیہ کے مطابق اکاؤنٹس کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے کر ہی اس پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔فیس بک کی ٹرانسپرینسی رپورٹ کے مطابق فیس بک کو پاکستانی حکام کی جانب سے 2016کے پہلے6ماہ کے دوران ایک لاکھ پندرہ اکاؤنٹس بند کرنے کی درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 65فیصد پر عملدرآمد کیا گیا۔ فیس بک پرگستاخانہ مواد کی تشہیرپرعوام میں شدیدغم وغصے کی لہرپائی جاتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…