ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

امریکی سفری پابندیاں،پاکستان اور سعودی عرب کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (آئی این پی )امریکی رکن کانگریس نے پاکستان اور سعودی عرب کو بھی سفری پابندی کی فہرست میں شامل کرنیکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض پاکستانی اپنے نام، شناخت تبدیل کرکے امریکی امیگریشن اور ویزا حاصل کرلیتے ہیں۔نیویارک میں اپنے حلقہ انتخاب کے شہریوں سے خطاب میں امریکی رکن کانگریس مین پیٹر کنگ نے مطالبہ کیا ہے کہ جن ممالک پر ایگزیکٹو آرڈر کے تحت سفری پابندی عائد کی ہے ان کی

فہرست میں پاکستان اور سعودی عرب کو بھی شامل کیا جائے،۔ انہوں نے کہا بعض پاکستانی اپنے نام، شناخت تبدیل کرکے امریکی امیگریشن اور ویزا بھی حاصل کرلیتے ہیں، اس لیے امریکا میں دہشت گردوں کے ممکنہ داخلے کیلئے بھی یہ اقدام ضروری ہے۔انہوں نے کہاکہ ان اقدامات کامقصدکسی ملک سے دشمنی نہیں ہے بلکہ یہ سفری پابندیاں امریکہ کومحفوظ بنانے کےلئے لگائی گئی ہیں تاکہ ہمارے شہری باحفاظت طورپررہ سکیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…