منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حفاظت کے لئے کتے کو چھوڑا

datetime 9  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک شخص نے اپنے کھیت ، باغ ، اور مکان کی حفاظت کیلئے بہت اعلیٰ نسل کا بلند قامت اور طاقتور کتا پالا ہواتھا ۔ ایک دن اس شخص کو کسی ضروری کام کے لئے شہر جانا تھا ، اس نے اپنے چھوٹے بیٹے کے پاس حفاظت کے لئے کتے کو چھوڑا اور خود بے فکر ہو کر شہر چلا گیا ۔جب واپس آیا تو اسکا کلیجہ دھک سے رہ گیا ، کتا گھر کے دروازے پر کھڑا تھا اور اسکے منہ سے تازہ خون کے قطرے ٹپک رہے تھے ،یہ کیا ؟ اس

نے تنہائی کا فائدہ اٹھا کر میرے  بچے کو اپنی خوراک بنا لیا ، اس نے دیوانہ وار کتے پر فائرنگ شروع کردی ۔ اسکا غصہ بندوق کی گولیوں کی شکل میں کتے کے جسم کو چھلنی کئے جا رہا تھا۔اب وہ اندر کی طرف بھاگا تاکہ اپنے مردہ اور زخمی بچے کی لاش اٹھا سکے لیکن بچہ تو آرام کیساتھ میٹھی نیند سو رہا تھا ۔ وہاں تو ایک جنگلی بھیڑیے کی زخمی لاش پڑی تھی ، جسکو مار کر کتا باہر نکلا تھا کہ اب کوئی خطرہ تو نہیں

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…