منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

بینک اکاؤنٹ رکھنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر،حکومت نے حساس ادارے اورسٹیٹ بینک کو ہدایات جاری کردیں

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے آپریشن ر دالفسادکے پیش نظرایف آئی اے اور سٹیٹ بینک کو بھاری رقوم کی ٹرانزیکشنز کے حامل بینک اکاؤنٹس کی نگرانی سخت کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کویہ خدشہ ہے کہ آپریشن ردالفساد کے نتیجے میں دشمن ممالک اورانکے خفیہ ادارے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو بینکوں کے ذریعے مالی معاونت کرسکتے ہیں ؟۔اس لئے بھاری رقوم کی ٹرانزیکشنز کی کڑی نگرانی کی ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔حکومت کی جاری کردہ نئی ہدایات کے

مطابق زیادہ فعال نہ رہنے والے بینک اکاؤنٹس سے بھاری رقوم کی منتقلی کی کڑی نگرانی کی جائے گی، ایسے اکاؤنٹس کی ہسٹری چیک کی جائیگی اور معلوم کیا جائیگا کہ یہ اکاؤنٹس معمول کے مطابق بھاری رقوم کی ٹرانزیکشنز کیلئے استعمال ہوتے ہیں یا پھر کبھی کبھار ہی ان اکاؤنٹس میں بھاری رقوم جمع کرائی یانکالی جاتی ہیں ۔ایسے بینک اکائونٹس کی تفصیلات ایف آئی اے اورسٹیٹ بینک حکومت کوارسال کرینگے اوران کی تحقیقات بھی کی جائینگی تاکہ دہشتگردی کےلئے مالی معاونت کے لئے بینکنگ کے چینل کواستعمال کرنے کوروکاجاسکے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…