ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

عمران خان پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے آگئے توکیسے استقبال کیاجائیگا؟نجم سیٹھی نے بڑی پیشکش کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے آئیں ان کی گاڑی کا دروازہ بھی کھولنے کے لئے تیار ہوں ، عمران خان آئے تو سٹیڈیم میں ریڈ کارپٹ استقبال کرینگے ۔ وہ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں کہ پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر سیاسی قیادت کی طرف سے

آل پارٹیز کانفرنسز کی طرح یکجہتی کا اظہار ہو ۔ یہ عوامی ایونٹ ہے دنیا کو اپنے اندرون اختلافات کی بجائے اتحاد دیکھانا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے مختلف پروگرام میں چار دفعہ نام لے کر عمران خان کو پی ایس ایل فائنل دیکھنے کے لئے دعوت دی ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے آئیں ان کی گاڑی کا دروازہ بھی کھولنے کے لئے تیار ہوں ، عمران خان آئے تو سٹیڈیم میں ریڈ کارپٹ استقبال کرینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…