ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سپرلیگ فائنل،عمران خان کو دعوت نامہ موصول،زبردست جواب دے دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لاہو(نیوزڈیسک)سپرلیگ فائنل،عمران خان کو دعوت نامہ موصول،زبردست جواب دے دیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوپاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ دیکھنے کے لئے دعوت نامہ موصول ہوگیاہے جبکہ اپنے ردعمل میں عمران خان نے اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کافائنل میچ دیکھنے

کی دعوت دینے کاشکریہ اداکرتاہوں،انہوں نے کہا کہ میں میچ دیکھنے کیلئے لاہورنہیں آسکتامگرمیری نیک تمنائیں کھلاڑیوں کے ساتھ ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی کامیابی اورمحفوظ انعقادکیلئے دعاگوہوں۔ عمران خان نے کہا کہ امید ہے شائقین کرکٹ اور قوم کوایک اچھامیچ دیکھنے کوملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…