دبئی(نیوزڈیسک)شاہد آفریدی زخمی، تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے اہم ترین میچ میں پشاورظلمی اور کراچی کنگز کے درمیان جاری میچ میں دسویں اوور میں ڈیرن سیمی کی کیرون پولارڈ کو کرائی جانیوالی گیند پر پولارڈ کی زوردارشاٹ کو روکنے کی کوشش میں شاہد آفریدی اپنا ہاتھ زخمی کروابیٹھے، گراﺅنڈ میں ہی شاہد آفریدی کے ہاتھ سے خون جاری ہوگیا جس کے فوراً بعد وہ گراﺅنڈ سے باہر چلے گئے، کرکٹ میچ کے دوران کمنٹیٹرز شاہد آفریدی کی انجری کو پشاور ظلمی کے لئے بڑا نقصان قراردیتے رہے،۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ



















































