اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل نے ایک دفعہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ حضور اکرمؐ جب دنیا سے رخصت ہونے لگے تو اپنی امت کو ایک ہدایت کی کہ اے میری امت نماز کبھی نہ چھوڑنا۔ آج 90فیصد لوگ نماز نہیں پڑھتے ہیں۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ بج میں موریطانیہ گیا تو وہاں میں نے کوئی بھی بے نمازی نہیں دیکھا ۔موریطانیہ پاکستان سے بڑا اور اس کا95فیصد صحرا پر مشتمل ہے۔