بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین بازی لے گیا ، کیا خطرناک ہتھیار تیار کر لیا ؟

datetime 8  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی )چین اپنے سب سے بڑے شمسی توانائی سے چلنے والے ڈرون کی کارکردگی اس سال ٹیسٹ کرے گا۔چین کی اکیڈمی برائے ائیروسپیس ائیرڈائنامکس(سی اے اے اے )کے چیف انجینئر شی وین کے مطابق بوئنگ737مسافر طیارے کے پروں سے بھی چوڑے 40میٹر پر رکھنے والے رینبو سیریز کے اس ڈرون نے ابھی صرف پہلی فل سکیل ٹیسٹ فلائٹ میں کامیابی حاصل کی ہے۔یہ ڈرون دنیا کا دوسرا سب سے بڑا طاقت ور

ڈرون ہے جبکہ پہلے نمبر پر ناسا کا ماڈل ہے۔ یہ دنیا بھر میں جدید ترین ٹیکنالوجی اور کارکردگی کی استعداد رکھنے والا ڈرون ہے،یہ ڈرون زیادہ دیر تک اور انتہائی زیادہ بلندی تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،اس کی مرمت آسان اور سادہ ہے ۔چیف انجینئر نے اس کی زیادہ تفصیلات نہیں بتائیں تاہم اتنا کہا کہ یہ ڈرون 20 سے 30کلومیٹر کی بلندی تک پرواز کرسکتے ہیں اور اس کے کروز کی رفتار 150سے 200کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہے۔یہ بغیر انسان کے پرواز کرنے والا پیشگی وارنگ دینے،فضائی ماحول سے باخبر کرنے،آفات کے بارے میں آگاہ کرنے اور موسمی حالات کی خبر دینے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…