منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ایران امریکہ کشیدگی،چین بھی میدان میں کود پڑا،دو ٹوک اعلان

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی ا ین پی)چین نے امریکہ کی جانب سے ایران اور چینی کمپنیوں کے خلاف عائد کی جانے والی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ میں احتجاج ریکارڈ کرادیا۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکھانگ نے پیر کومعمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ یک طرفہ طور پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی چین مخالفت کرتاہے ۔

چینی ترجمان نے امریکی کی طرف سے ایران اورچینی کمپنیوں کےخلاف عائد کمپنیوں پرعائد پابندیوں کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ خصوصاایسے حالات میں کہ جب یہ پابندیاں کسی بھی تیسرے فریق کے مفاد کو متاثر کریںقابل قبول نہیں ہیں اورایسی پابندیاں باہمی اعتماد سازی کو فروغ دینے اور عالمی امور کو حل کرنے میں کسی بھی طرح مددگار نہیں ہیں۔امریکہ نے گذشتہ ہفتہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے خلاف متعدد شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا اور موقف اختیار کیا تھا کہ یہ ادارے اور شخصیات ایران کی فوج کی مدد کررہے ہیں۔ان اداروں میں دو چینی کمپنیاں اور تین چینی شخصیات بھی شامل تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…