منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بیٹا! دامن صدق نہ چھوڑنا

datetime 28  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ لڑکپن میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے چلتے ہیں والدہ ان کے کپڑوں میں کچھ پیسے سی دیتی ہیں اور نصیحت کر دیتی ہیں کہ بیٹے ہمیشہ سچ بولنا‘ چنانچہ راستہ میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا‘ کسی نے پوچھا تمہارے پاس مال ہے؟ انہوں نے سچ سچ بتا دیا اس نے سردار کو بتایا تو سردار نے پاس بلا کر کہا تو نے جھوٹ کیوں نہیں بولا؟ نہ تجھے جان کی فکر نہ مال کی فکر‘ کہنے لگے میری امی نے کہا تھا بیٹا سچ بولنا اور میں نے ان سے وعدہ کر لیا تھا مجھے جان کی پرواہ نہ تھی‘ مجھے اپنے قول کا پاس رکھنا تھا اور ڈاکوؤں کے دل میں یہ بات گھر کر گئی کہ جب ایک بچہ ماں سے کئے ہوئے عہد کا اتنا پاس رکھتا ہے تو ہم نے بھی کلمہ پڑھ کر اپنے رب سے عہد کیا ہے تو ہم اس کا پاس کیوں نہ کریں۔ چنانچہ وہ اللہ سے توبہ کرتے ہیں اور اس کے بعد ان کی زندگی میں نیکوکاری آ جاتی ہے اور پھر یہ بچہ آگے چل کر عبدالقادر جیلانی بنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…