جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

باکس آفس پر چے پی روبوٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی ووڈ(نیوز ڈیسک) نارتھ امریکن باکس آفس گزشتہ ہفتے چے پی روبوٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا’ آرٹیفشل انٹیلی جنس تھرلر چے پی نے اپنی ریلیز کے ابتدائی تین دنوں میں ایک کروڑ تینتیس لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ فلم میں جرائم کو روکنے اور لوگوں کی حفاطت کے لئے روبوٹ پولیس کا تصور پیش کیا گیا ہے۔ جس میں ایک ربوٹ سوچنے اور محسوس کرنے کی صلاحیت حاصل کر لیتا ہے اداکار ول اسمتھ کی فلم فوکس اس ہفتے ایک کروڑ ڈالر سمیٹ سکی’ اس رومانٹک کامیڈی فلم کی کہانی دو کون آرٹسٹس کے بارے میں ہے اور 86 لاکھ ڈالر کی آمدنی کے ساتھ تیسرے نمبر پر اس ہفتے کامیڈی فلم دی سیکنڈ بیسٹ ایگزوٹک میری گولڈ ہوٹل رہی’ کامیڈی سے بھرپور فلم کی کہانی ایک ایسے ہوٹل کے گرد گھوم رہی ہے جہاں مختلف شخصیات کی مالک دو خواتین ہوٹل کے ایک کمرے میں رہنے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…