جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،زہریلی شراب پینے سے 13افراد ہلاک

datetime 27  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگ میں زہریلی شراب پینے سے   13افراد ہلاک جبکہ 15افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ٹی ٹی سنگھ کے علاقے مبارک آبادمیں زہریلی شراب پینے سے تیرہ افراد ہلاک جبکہ پندرہ افراد کی حالت تشویشناک ہے

جن کوڈی ایچ کیوٹی ٹی سنگھ میں داخل کردیاگیاہے اوران کاعلاج جاری ہے جبکہ پولیس نے زہریلی شراب فروخت کرنے والے افراد کی تلاش شروع کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…