اسلام آباد (آئی این پی )ڈی جی محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ ماہ بھی دسمبر جیسا ہی موسم رہے گا اور اگلے ماہ صرف کے پی میں ایک یا دو بارشوں کا امکان ہے۔ پیر کو ایک بیان میں محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ پانی کے ذخائر بارش نہ ہونے سے متاثرہورہے ہیں،ڈیموں میں پانی کی سطح 10سال کی کم ترین سطح پر ہے، آئندہ ماہ بھی دسمبر جیسا موسم ہی رہیگا، جنوری میں صرف کے پی میں بارشوں کاامکان ہے،بحرالکاہل میں موسمیاتی تبدیلی پوری دنیاپراثراندازہوتی ہے۔
جنوری 2017ء میں موسم کیسارہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا



















































