پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

بے نظیر بھٹو کا قتل اورآصف زرداری ،بینظیر کی قریبی ساتھی ناہید خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2016 |

راولپنڈی (آئی این پی) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور پیپلز پارٹی ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، بے نظیر بھٹو آصف زرداری کی ترجیح نہیں رہیں اور آصف زرداری نے اس کے قتل کی تحقیقات میں دلچسپی نہیں لی، بلاول اپنے والد سے انصاف کا کیوں نہیں پوچھتے؟ ۔ پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ناہید خان نے کہا کہ بے نظیر بھٹو آصف زرداری کی ترجیح نہیں رہیں اور آصف زرداری نے اس کے قتل کی تحقیقات میں دلچسپی نہیں لی ۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور پیپلز پارٹی ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔ پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود کر دیا گیا ۔ پیپلز پارٹی کو ضیاء الحق جیسے آمر نے اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا خود آصف زرداری نے پہنچایا ۔ ناہید خان نے کہا کہ بلاول اپنے والد سے انصاف کا کیوں نہیں پوچھتے ۔ ۔۔۔(م د )

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…