پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

دو مہینے سے اسمبلی نہیں گئے اورتنخواہ لے لی،سوال پر عمران خان کا حیرت انگیز جواب

datetime 26  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے جب ایک صحافی نے سوال کیاکہ آپ کے ارکان اسمبلی دوماہ سے اسمبلی نہیں گئے لیکن تنخواہیں وصول کررہے ہیں توکیایہ مناسب ہے؟ تواس موقع پرعمرا ن خا ن نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ مناسب تویہ ہے کہ اپوزیشن کاکام حکومت سے جواب مانگناہوتاہے ۔

انہوں نے کہاکہ ہم نے انتخابی دھاندلی کی اسمبلی میں بات کی لیکن ہماری بات نہیں سنی گئی جس پرہم کوسڑکوں پرآناپڑا۔انہوں نے کہاکہ ہم اگرگڈے بن کراسمبلی میں بیٹھے رہتے تویہ پانامالیکس کاایشوکب کاختم ہوچکاہوتا۔

عمران خان نے کہاکہ شفاف انتخابات ا ورکرپشن کاخاتمہ عوام کامطالبہ ہے جس کوپوراکرنے کےلئے ہم احتجاج کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اگرہم پانامالیکس پراحتجاج نہ کرتے تواس کانقصان توعوام کوہوناتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…