اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

جنید جمشید اکثرچوہدری شجاعت کااچھے لفظوں میں ذکرکرتے تھے ،بھائی ہمایوں جمشید

datetime 26  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں مسلم لیگ (ق ) صدرچوہدری شجاعت حسین پیرکے روزطیارہ حادثے میں شہید ہونے والے معروف اسلامی سکالرجنیدجمشید کےگھرتعزیت کےلئے گئے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے جنیدجمشید کے اہل خانہ سے تعزیت کی اورکہاکہ طیارے کے حادثے کی شفاف اورجلد تحقیقات ہونی چاہیے۔

چوہدری شجاعت حسین سے گفتگوکرتے ہوئے جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے بتایاکہ جنید جمشیدکے چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ بہت ہی قریبی تعلقات تھے اورشہید اکثرچوہدری شجاعت حسین کا اچھے لفظوں میں ذکرکرتے تھے اورچوہدری شجاعت حسین کی تبلیغ دین میں دلچسپی کاخصوصی کرتے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…