جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

جاوید ہاشمی نے جمہوریت کے راستے میں آنیوالوں سے لڑنے کا اعلان کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدا ن جاوید ہاشمی نے جمہوریت کے راستے میں آنیوالوں سے لڑنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہاکہ بلدیاتی اداروں کے بغیر جمہوریت نہیں ہوتی۔
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ پرویز مشرف کو کس نے بھیجا؟ کون لے کر گیا؟، سابق صدر کے جانے پر ہم دم بخود تھے۔

جاویدہاشمی نے کہا کہ نوازشریف کل بھی میرے ہیروتھے آج بھی میرے ہیروہیں۔انہوں نے انکشاف کیاکہ عمران خا ن نے مجھے لاہورسے الیکشن لڑنے کی پیشگش کی تھی لیکن میں نے انکارکردیاتھا۔انہوں نے کہاکہ بلدیاتی اداروں کے بغیر جمہوریت نہیں ہوتی، جمہوریت کے راستے میں آنیوالوں سے لڑیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…