ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

وزیراعلی سندھ کی ایک دن میں 3مرتبہ قائداعظم محمد علی جناح کے مزارپرحاضری

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نی25 دسمبراتوار کو3 مرتبہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی،پہلی مرتبہ سید مراد علی شاہ نے اپنی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی اور فاتح خوانی کی۔

اس کے بعد پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری مزار قائد پر حاضری دینے آئے تو پھر وزیراعلیٰ سندھ نے ان کے ہمراہ مزار پر حاضری دی اور فاتح خوانی کی۔

اس کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق صدر مملکت پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ہمراہ تیسری مرتبہ مزار قائد پر حاضری دی اور فاتح خوانی کی،اس موقع پر لوگ چیمہ گوئیاں کررہے تھے کہ وزیراعلیٰ پارٹی چیئرمین اور شریک چیئرمین کے پروٹوکول افسر بنتے ہوئے مزار پر حاضری دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…