ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

الٹی گنتی شروع،اعتزازاحسن نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 25  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ(ن) لیگ احتساب اور انصاف کی بات کر نیوالوں کی دشمن ہے ‘ پانامہ حکمرانوں کے اقتدار کیلئے پھندہ بن چکا ہے ‘نوازشر یف اور انکو خاندان کا احتساب لازم ہوگا ‘27دسمبر کے بعد (ن) لیگی حکومت کیلئے الٹی گنتی شروع ہو جائیگی ‘پیپلزپارٹی کی جیلوں میں جانے سے خوفزدہ نہیں ہوتی مگر شر یف برداران معاہدہ کر بھاگ جاتے ہیں ۔

اپنے ایک انٹر ویو میں چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ (ن) لیگ پانامہ لیکس کے معاملے پر اب تک قوم اور پار لیمنٹ میں جتنے جھوٹ بول چکی ہے وہ بھی ریکارڈ ہے اور اس بات میں کوئی شک نہیں ہر گزرتے دن کیساتھ پانامہ کا کیس حکمرانوں کے اقتدار اور انکے لیے پھندہ بن چکا ہے اور (ن) لیگ کے پاس احتساب کے سوا کوئی راستہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ ماضی میں سپر یم کورٹ پر حملہ کر چکی ہے اب بھی ان سے کسی بھلائی کی توقع نہیں کی جاسکتی کیونکہ انصاف سے (ن) لیگ کوسب سے زیادہ نفرت ہے جو بھی انصاف اور احتساب کی بات کر یں حکمران اسکے دشمن ہو جاتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…