منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

موسم خشک اورسردرہے گا،محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید دھند کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ہے جبکہ پنجاب کے میدانی اور بالائی سندھ کے بعض علاقے دھند کی لپیٹ میں رہے۔اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق سکردو اور گوپس میں درجہ حرارت منفی07 ڈگری سینٹی گریڈ ، قلات میں منفی06، استور ، ہنزہ مین منفی05، کوئٹہ ، دیر، کالام میں منفی 04، گلگت ،بگروٹ میں منفی 03، لوئیر دیر راولاکوٹ مین منفی 02 اور مالم جبہ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے چیف میڑو لوجسٹ محمد ریاض نے کہاہے کہ لاہور میں 2روز تک دھند کا راج ہوگا،، جس کے وجہ سے 10دن تک بارش کا امکان نہیں ہے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ لاہور بھر میں دھند کا سلسلہ مزید دو روزتک جاری رہے گا، دس دن یعنی نئے سال کے پہلے ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…