ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز کو عمران خان کاسرپرائز،بڑی بات کردی،عوام کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ مریم نوازنے اپنے ٹوئیٹ میں کہاہے کہ طوفان چلاگیاہے ،مضبو ط درخت رہ گیاہے جبکہ دوسرے کمزوردرخت اکھڑ گئے ہیں ۔

عمران خا ن نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مریم نوازکویہ معلوم ہوناچاہیے کہ پانامالیکس کامعاملہ توابھی سپریم کورٹ میں ہے ۔انہوں نے کہاکہ نئے آرمی چیف اورنئے چیف جسٹس کے بارے میں ن لیگ اشارے دے رہی ہے کہ اب آرمی چیف اپناآگیاہے اورچیف جسٹس بھی اپناہے ۔عمران خان نے کہاکہ ن لیگ ہمیشہ ہی سے قومی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرتی رہتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ مریم نوازکوٹوئیٹ کرنے سے پہلے حقائق کوجانناچاہیے ۔
https://youtu.be/SFeDl8Amxpo

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…