پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کی سالگرہ پر ان کی والدہ نے انہیں کیا تحفہ دیا ؟ مریم نواز نے ٹویٹ میں بتا دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے والد کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد محترم نے اپنی سالگرہ کے موقع پر والدہ کے ہمراہ میرے داد ا کی قبر پر حاضری دی میرے والد کا تمام رشتوں سے تعلق مثالی ہے۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ

میرے والد محترم نے اپنی سالگرہ کے موقع پر والدہ کے ہمراہ میرے داد ا کی قبر پر حاضری دی۔دادی نے سالگرہ کے دن والد کو دعاؤں سے نوازا،میری دادی نے میرے والد کی 67ویں سالگرہ منائی،مریم نواز نے لکھا کہ میرے والد کا تمام رشتوں سے تعلق مثالی ہے۔وزیراعظم محمد نوازشریف نے اپنی والدہ کو سالگرہ کا کیک بھی کھلایا جبکہ خاتون اول کلثوم نواز نے اپنے شوہر وزیراعظم نوازشریف کو کیک کھلایا۔

 

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…