اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

بلاول بھٹو نے بالاآخر فاطمہ بھٹو کو پیغام دیدیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیڑنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ فاطمہ بھٹواورذوالفقارجونیئرکسی طورپرہم سے الگ نہیں ہیں ۔مزارقائد پرحاضری کے بعد بلاول بھٹوزرداری نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ دونوں ہمارے خاندان کاحصہ ہیں اورہمارے دل کے دروازے ان کےلئے ہمیشہ کھلے رہیں گے ۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ”آصف علی زرداری 27دسمبر کو کیا سرپرائز دیں گے اس کیلئے انتظار کرنا ہو گا “۔

صحافیوں کی طرف سے فاطمہ بھٹواورذوالفقارجونیئرکے بارے میں پوچھے گئے سوال پرانہوں نے کہاکہ فاطمہ بھٹو اور ذوالفقار جونیئر میرے خاندان کا حصہ ہیں، تاہم کافی عرصے سے ان کے ساتھ رابطہ نہیں ہوا، ہمارے دل کے دروازے ہمیشہ ان کے لیے کھلے ہیں۔
fatima_bilawal-680x398

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…