کابل(آئی این پی )سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان نام نہاد ڈیورنڈ لائن کو کبھی بھی سرکاری سطح پر سرحد تسلیم نہیں کریں گئے۔ہفتہ کو افغان میڈیا کے مطابق کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر حامد کرزئی نے کہاکہ پاک افغان سرحد پر ڈیورنڈ لائن دونوں ممالک کے درمیان کئی سالوں سے ایک متنازعہ مسئلہ رہ گیا ہے ۔کرزئی نے مزید کہاکہ افغانستان کی ڈیورنڈ لائن کو رسمی طور پر تسلیم کرنے میں ہچکچائٹ کا کبھی بھی مطلب پاکستان کے ساتھ دشمنی نہیں ہے ۔ بارڈر پر رہنے والے رہائشیوں کو اس بارے میں فیصلہ کرنا ہے ۔
افغانستان کاپاک افغان ڈیورنڈ لائن کو تسلیم کرنے سے انکار،بڑا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں



















































