ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

آصف زرداری کی واپسی،پیپلزپارٹی کا باضابطہ موقف سامنے آگیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے ترجمان سینیٹر فرحتﷲبابر نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے 30 دسمبر کو واپس دبئی جانے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔ایک بیان میں سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ سابق صدر کے 30 دسمبر کو واپس دبئی جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے بیرونِ ملک سفر کا ابھی کوئی پلان نہیں ترتیب دیا گیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…