ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

آصف علی زرداری کی واپسی،ایک نہیں دو طیاروں پر،طیارے کن دو اہم شخصیات کے تھے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (آن لائن) آصف علی زرداری کی واپسی،ایک نہیں دو طیاروں پر،طیارے کن دو اہم شخصیات کے تھے؟حیرت انگیزانکشاف،سابق صدر آصف علی زرداری جمعہ کی دوپہر 12:45 پر دبئی سے پاکستان واپسی کے لئے روانہ ہوئے۔ سابق صدر نے وطن روانگی سے قبل قرآن مجید سر پر رکھا جس کے بعد وہ دبئی سے کراچی روانہ ہو گئے۔سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ 12سے زائد سوٹ کیس اور شاپر لائے گئے۔ طیارے میں باورچی سمیت چار رکنی عملہ بھی کراچی پہنچا۔ زرداری دبئی سے روانہ ہوئے تو ان کا فضائی قافلہ دو طیاروں پر مشتمل تھا پہلے طیارے کا نام بحریہ ٹاؤن ون تھا جس میں آصف زرداری اور ان کے چند قریبی ساتھی تھے 5منٹ بعد اترنے والا طیارہ زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کا تھا جس میں آصف زرداری کا زیادہ تر سامان اور عملہ تھا انور مجید وہی ہیں جن کے دفاتر پر رینجرز نے چھاپے مار کر اسلحہ برآمد کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…