پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کاایم کیو ایم لندن کے سربراہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد( این این آئی ) حکومت نے برطانیہ کو متحدہ قومی موومنٹ لندن کے سربراہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے پر اپنے تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کر لیا،منی لانڈرنگ کیس پر نظر ثانی کیلئے باضابطہ خط لکھا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم لندن کے سربراہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے برطانوی حکومت کو ایم کیو ایم لندن کے سربراہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس پر نظر ثانی کیلئے خط لکھا جائے گا جبکہ پاک برطانیہ باہمی تعاون کے معاہدے کے تحت برطانیہ کو کیس دوبارہ چلانے کی درخواست کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے منی لانڈرنگ کیس کے معاملے پر باضابطہ خط لکھ دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…