سیالکوٹ (آئی این پی)انٹرنیٹ پر دوستی شادی میں بدل گئی ، تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے رہائشی نوجوان نعمان بابرنے چند ماہ قبل فیس بک کے ذریعے میری لینڈ کی رہائشی ایک خاتون سکلیرلین فیرر کے ساتھ دوستی کر لی جن کی دوستی محبت میں تبدیل ہو گئی اور آخر کار محبت سکلیرلین فیرر کو میری لینڈ سے پاکستان لے آئی جہاں گزشتہ روز دونوں نے مقامی میرج ہال میں اپنے والدین کی رضا مندی سے شادی کر لی۔ محبت کی اس شادی کی رسومات مقامی میرج ہال میں ہوئیں اور تمام تر رسومات اسلامی طریقہ سے کی گئیں۔ شادی کی تقریب میں دولہا نعمان کے دوستوں ، عزیز و اقارب اور فیملی ممبران نے بھرپور شرکت کی۔
انٹرنیٹ کی دوستی کاخوشگوار انجام،امریکی حسینہ سیالکوٹ پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































