ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

ٹرین روک کر پکوڑے لینے جانے والا توکچھ بھی نہیں ۔۔۔! پی آئی اے کے پائلٹ کا ایسا اقدام کہ آپ بھی سر پکڑ لیں گے

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک ) یادش بخیر ۔۔ پاکستانی میڈیا پر خوب واویلا مچا تھا کہ جب ایک ٹرین کا ڈرائیور ٹرین روک کر پکوڑے لینے چلا گیا تھا۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کا پائلٹ مسافروں سے بھرے طیارے کو چھوڑ کر ہوٹل چلا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابقہفتہ کی صبح دبئی سے لاہور کیلئے آنیوالی پرواز کو شدید دھند کے باعث رحیم یار خان ایئر پورٹ پر اتار ا گیا جسے دھند میں کمی کے بعد لاہور کیلئے اڑان بھرنا تھی تاہم موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پائلٹ نیند پوری کرنے کیلئے ہوٹل پہنچ گیا اور مسافر سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…