ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

100روپے والے نوٹ پر قائد اعظم کی تصویر ۔۔۔ اچانک بڑی تبدیلی منظر عام پر آگئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس خبرنے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے کہ 100 روپے کے نئے نوٹ پر بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا کوٹ اور ٹائی زبردستی اتار کر انہیں شیروانی پہنادی گئی ہے۔یہ انکشاف سوشل میڈیا ویب سائٹ Reddit پر سامنے آیا، جہاں 100روپے کے پرانے اور نئے نوٹ کی تصاویر پہلو بہ پہلو شائع کی گئی ہیں۔ پرانے نوٹ پر دیکھا جاسکتا ہے کہ بابائے قوم کوٹ، ٹائی اور جناح کیپ میں ملبوس ہیں، لیکن نئے نوٹ پر ان کی جناح کیپ تو موجود ہے البتہ کوٹ، ٹائی سے انہیں محروم کردیا گیا ہے۔ اس کی جگہ وہ شیروانی زیب تن کئے نظر آتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین بابائے قوم کے لباس کی پراسرار تبدیلی پر حیران و پریشان ہیں اور بصد حیرت ایک دوسرے کے منہ تک رہے ہیں، مگر کسی کو معلوم نہیں کہ یہ کام کس نے اور کیوں کیا۔

news-1482516416-6865

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…