کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی سے جب پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری وطن واپس روانہ ہوئے توان کوسابق گورنرڈاکٹرعشرت العباد بھی ائرپورٹ پرپاکستان کےلئے الوداع کرنے آئے ۔
اب ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف صحافی جنید سلیم نے دعوی کیا ہے کہ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے ہیں۔ نجی ٹی وی کےپروگرام حسب حال کے میزبان اور مشہور صحافی جنید سلیم نے دعوی کیا ہے کہ سابق گورنر سندھ نے اپنے سیاسی مستقل کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر عشرت نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
سابق گورنرنے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کافیصلہ کرلیا،معروف صحافی کادعوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































